صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1459
«أنا أول من يأخذ بحلقة باب الجنة فأقعقعها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں سب سے پہلا شخص ہوں گا جو جنت کے دروازے کا حلقہ (کنڈا) پکڑ کر اسے کھٹکھٹائے گا۔“