صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1461
«أنا بريء من كل مسلم يقيم بين أظهر المشركين لا تراءى نارهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں ہر اس مسلمان سے بری (لاتعلق) ہوں جو مشرکین کے درمیان رہائش پذیر ہو۔ ان دونوں (یعنی مسلمان اور مشرک) کی آگ ایک دوسرے کو دکھائی نہیں دینی چاہیے (یعنی انہیں اتنے فاصلے پر رہنا چاہیے)۔“