صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1457
«أنا أول الناس يشفع في الجنة وأنا أكثر الأنبياء تبعا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں جنت کے معاملے میں سب سے پہلے شفاعت کرنے والا ہوں گا، اور تمام انبیاء میں سب سے زیادہ پیروکاروں والا ہوں۔“