صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1456
«أنا أولى بكل مؤمن من نفسه فمن ترك دينا فعلي ومن ترك مالا فلورثته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں ہر مومن کے اس کی اپنی جان سے بھی زیادہ قریب ہوں، پس جو کوئی قرض چھوڑ کر فوت ہو تو اس کی ادائیگی میرے ذمے ہے اور جو کوئی مال چھوڑ جائے تو وہ اس کے ورثاء کے لیے ہے۔“