صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1454
«أنا أولى بالمؤمنين من أنفسهم فمن توفي من المؤمنين فترك دينا فعلي قضاؤه ومن ترك مالا فهو لورثته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں مومنوں کے ان کی اپنی جانوں سے بھی زیادہ قریب ہوں، پس مومنوں میں سے جو کوئی وفات پا جائے اور اپنے ذمے کوئی قرض چھوڑے تو اس کی ادائیگی میرے ذمے ہے، اور جو کوئی مال چھوڑ جائے تو وہ اس کے ورثاء کا حق ہے۔“