صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1451
«أنا النبي لا كذب أنا ابن عبد المطلب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نبی ہوں، اس میں کوئی جھوٹ نہیں، میں عبدالمطلب کا بیٹا ہوں۔“