صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1450
«أنا أكثر الأنبياء تبعا يوم القيامة وأنا أول من يقرع باب الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن تمام انبیاء کرام میں سب سے زیادہ پیروکار میرے ہوں گے اور سب سے پہلے میں ہی جنت کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا۔“