صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1444
«إن يكن هو فلن تسلط عليه وإن لم يكن هو فلا خير لك في قتله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر یہ وہی (یعنی دجال) ہے تو تم اس پر ہرگز غلبہ نہیں پا سکو گے (کیونکہ اسے قتل کرنا عیسیٰ علیہ السلام کا کام ہے)، اور اگر یہ وہ نہیں ہے تو اسے قتل کرنے میں تمہارے لیے کوئی بھلائی نہیں ہے۔“