صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1445
"إن يمنح أحدكم أخاه خير له من أن يأخذ عليه
خرجا معلوما"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تم میں سے کوئی شخص اپنے (مسلمان) بھائی کو اپنی زمین (کاشت کے لیے) مفت دے دے تو یہ اس کے لیے اس بات سے بہتر ہے کہ وہ اس پر کوئی مقررہ معاوضہ (لگان) وصول کرے۔“