صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1443
«إن يعش هذا الغلام فعسى أن لا يبلغ الهرم حتى تقوم الساعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر یہ لڑکا زندہ رہا تو قریب ہے کہ یہ بڑھاپے کو نہ پہنچے یہاں تک کہ قیامت (یعنی تمہاری موت کا وقت) قائم ہو جائے۔“