صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1442
«إن وجدتم غير آنيتهم - يعني أهل الكتاب - فلا تأكلوا فيها وإن لم تجدوا فاغسلوها وكلوا فيها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تمہیں ان (یعنی اہل کتاب) کے برتنوں کے علاوہ دوسرے برتن مل جائیں تو ان کے برتنوں میں مت کھاؤ۔ اور اگر تمہیں (ان کے سوا کوئی اور برتن) نہ ملیں تو انہیں اچھی طرح دھو لو اور پھر ان میں کھا لو۔“