صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1439
"إن لم تجدوا إلا مرابض الغنم وأعطان الإبل
فصلوا في مرابض الغنم ولا تصلوا في أعطان الإبل فإنها خلقت من الشياطين"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تمہیں بکریوں کے باڑوں اور اونٹوں کے بیٹھنے کی جگہوں کے سوا (نماز کے لیے) کوئی اور جگہ نہ ملے، تو بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھ لیا کرو لیکن اونٹوں کے باڑوں میں نماز ادا نہ کرو، کیونکہ وہ شیاطین (کی خصلتوں) سے پیدا کیے گئے ہیں۔“