حدیث نمبر: 1438
«إن كنتم تحبون حلية الجنة وحريرها فلا تلبسوها في الدنيا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تم جنت کے زیورات اور اس کے ریشم کو پسند کرتے ہو تو پھر انہیں دنیا میں مت پہنا کرو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1438
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ن ك] عن عقبة بن عامر. الصحيحة ٣٣٨، المشكاة ٤٤٠٤: حب.