حدیث نمبر: 1440
«إن لم تجدي له شيئا تعطينه إياه إلا ظلفا محرقا فادفعيه إليه في يده»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تمہیں سائل کو دینے کے لیے جلے ہوئے کھر کے سوا اور کچھ بھی نہ ملے تو وہی اس کے ہاتھ میں تھما دیا کرو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1440
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د ت ن حب ك] عن أم بجيد. صحيح الترغيب ٨٧٦.