صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1430
«إن كان في شيء مما تداوون به خير فالحجامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تمہارے علاج معالجے کے طریقوں میں کسی چیز میں بھلائی ہے تو وہ پچھنے لگوانا (حجامہ کروانا) ہے۔“