صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1429
«إن كان عندك ماء بات هذه الليلة في شن فاسقنا وإلا كرعنا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تمہارے پاس ایسا پانی موجود ہے جو رات بھر پرانی مشک میں رکھا گیا ہو تو ہمیں پلا دو، ورنہ ہم (ندی سے براہ راست) منہ لگا کر پی لیں گے۔“