حدیث نمبر: 1431
«إن كان في شيء من أدويتكم خير ففى شرطة محجم أو شربة من عسل أو لذعة بنار توافق داء وما أحب أن أكتوي»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تمہاری دواؤں میں کسی چیز میں شفاء ہے تو وہ حجامہ کرنے والے کے نشتر لگانے، یا شہد کا گھونٹ پینے، یا بیماری کی مناسبت سے آگ سے داغنے میں ہے، مگر میں آگ سے داغے جانے کو پسند نہیں کرتا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1431
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق ن] عن جابر. غاية المرام ٢٩٣، الصحيحة ٢٤٥.