صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1397
«أمتي يوم القيامة غر من السجود محجلون من الوضوء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن میری امت کے لوگ سجدوں کی کثرت کی وجہ سے روشن چہروں والے اور وضو کے باعث چمکتے ہوئے اعضاء والے ہوں گے۔“