صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1396
«أمتي هذه أمة مرحومة ليس عليها عذاب في الآخرة إنما عذابها في الدنيا الفتن والزلازل والقتل والبلايا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری یہ امت ایک ایسی امت ہے جس پر رحم کیا گیا ہے، آخرت میں اس پر کوئی عذاب نہیں ہوگا، اس کا عذاب صرف دنیا میں فتنوں، زلزلوں، قتل و غارت اور آزمائشوں کی صورت میں ہے۔“