صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1384
«أمرني جبريل برفع الصوت في الإهلال فإنه من شعار الحج»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے جبریل (علیہ السلام) نے احرام باندھ کر تلبیہ پکارتے وقت آواز بلند کرنے کا حکم دیا ہے، کیونکہ یقیناً یہ حج کے نمایاں شعائر میں سے ہے۔“