صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1385
«امسحوا رغام الغنم وطيبوا مراحها وصلوا في جانب مراحها فإنها من دواب الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بکریوں کا رینٹ صاف کیا کرو، ان کے باڑوں کو پاکیزہ رکھو اور ان کے باڑے کے ایک جانب نماز پڑھ لیا کرو، کیونکہ یہ جنت کے جانوروں میں سے ہیں۔“