صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1383
«أمرني جبريل بالسواك حتى ظننت أني سأدرد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے جبریل (علیہ السلام) نے مسواک کرنے کا اس قدر تاکید کے ساتھ حکم دیا یہاں تک کہ مجھے گمان ہونے لگا کہ (کثرتِ استعمال سے) میں اپنے دانتوں سے محروم ہو جاؤں گا۔“