صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1379
«أمركن مما يهمني بعدي ولن يصبر عليكن إلا الصابرون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے بعد تمہارا معاملہ ان چیزوں میں سے ہے جو مجھے فکر مند کرتا ہے، اور تمہارے حقوق کی ادائیگی کے معاملے میں صرف صبر کرنے والے ہی ثابت قدم رہ سکیں گے۔“