صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1380
«أمرنا بإسباغ الوضوء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہمیں وضو کو مکمل اور اچھی طرح (پوری طرح اعضاء کو دھو کر) کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔“