صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1378
«أمرت بقرية تأكل القرى يقولون يثرب وهي المدينة تنفي الناس كما ينفي الكير خبث الحديد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے ایک ایسی بستی (کی طرف ہجرت) کا حکم دیا گیا ہے جو تمام بستیوں کو کھا جائے گی (یعنی ان پر غالب آ جائے گی)، لوگ اسے یثرب کہتے ہیں حالانکہ وہ مدینہ ہے۔ یہ برے لوگوں کو اپنے اندر سے اس طرح نکال باہر کرتی ہے جس طرح بھٹی لوہے کے میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔“