صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1377
«أمرت بالسواك حتى خفت على أسناني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے مسواک کرنے کا اس قدر تاکید کے ساتھ حکم دیا گیا، یہاں تک کہ مجھے اپنے دانتوں کے بارے میں اندیشہ ہونے لگا (کہ گھس نہ جائیں)۔“