صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1376
«أمرت بالسواك حتى خشيت أن يكتب علي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے مسواک کرنے کا اس قدر تاکید کے ساتھ حکم دیا گیا، یہاں تک کہ مجھے یہ خوف محسوس ہونے لگا کہ کہیں یہ مجھ پر فرض ہی نہ کر دی جائے۔“