صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1375
«أمرت بالسواك حتى خشيت أن أدرد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے مسواک کرنے کا اس قدر تاکید کے ساتھ حکم دیا گیا، یہاں تک کہ مجھے اندیشہ ہونے لگا کہ کہیں (کثرتِ استعمال سے) میرے دانت ہی نہ جھڑ جائیں۔“