صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1374
«أمرت أن أقرأ القرآن على سبعة أحرف كل شاف كاف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں قرآن مجید کو سات حروف (یعنی قراءت کے سات مختلف لہجوں) پر پڑھوں، ان میں سے ہر ایک شفا دینے والا اور کفایت کرنے والا ہے۔“