صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1373
«أمرت أن أقاتل الناس حتى يقولوا لا إله إلا الله فمن قال لا إله إلا الله فقد عصم مني ماله ونفسه إلا بحقه وحسابه على الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے لوگوں سے اس وقت تک جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جب تک کہ وہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» نہ کہہ لیں۔ پس جس نے «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» کہہ لیا تو یقیناً اس نے مجھ سے اپنی جان اور مال کو محفوظ کر لیا، سوائے اس کے حق کے، اور اس کا حساب اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔“