صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1371
«أمرت أن أقاتل الناس حتى يشهدوا أن لا إله إلا الله وأني رسول الله ويقيموا الصلاة ويؤتوا الزكاة فإذا فعلوا ذلك عصموا مني دماءهم وأموالهم إلا بحقها وحسابهم على الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے لوگوں سے اس وقت تک جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جب تک کہ وہ اس بات کی گواہی نہ دیں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور یہ کہ میں اللہ کا رسول ہوں، اور وہ نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کریں۔ پس جب وہ یہ کام کر لیں گے تو انہوں نے مجھ سے اپنی جانوں اور مالوں کو محفوظ کر لیا، سوائے اسلام کے حق کے، اور ان کا حساب اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔“