حدیث نمبر: 1365
«أمثل ما تداويتم به الحجامة والقسط البحري»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم جن چیزوں سے علاج کرتے ہو، ان میں سب سے بہترین پچھنے لگوانا (حجامہ) اور قسط بحری (ایک جڑی بوٹی) کا استعمال ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1365
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [مالك حم ق ت ن] عن أنس. مختصر مسلم ٩٣٦ نحوه.