صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1366
«أمر ابن آدم أن يسجد على سبعة أعظم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابن آدم کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ (نماز میں) سات ہڈیوں (یعنی اعضاء) پر سجدہ کرے۔“