صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1364
«أمامكم حوض كما بين جرباء وأذرح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارے سامنے ایک ایسا حوض ہے جس کی چوڑائی اتنی ہے جتنا جرباء اور اذرح (دو مقامات) کے درمیان فاصلہ ہے۔“