صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1344
«أما أنا فآخذ بكفي ثلاثا فأصب على رأسي ثم أفيض على سائر جسدي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہر حال میں تو اپنے دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں سے تین بار پانی لے کر اپنے سر پر ڈالتا ہوں، پھر اپنے باقی تمام جسم پر پانی بہاتا ہوں۔“