صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1345
«أما أنا فأفيض على رأسي ثلاثا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جہاں تک میری بات ہے تو میں (غسل کرتے وقت) اپنے سر پر تین مرتبہ پانی بہاتا ہوں۔“