صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1338
«أما والله لو كان أسامة جارية حليتها وزينتها حتى أنفقها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سن لو! اللہ کی قسم، اگر اسامہ کوئی لڑکی ہوتی تو میں ضرور اسے زیور پہناتا اور اس کا بناؤ سنگھار کرتا تاکہ میں اسے رخصت کر دوں (یعنی اس کی شادی کروا دوں)۔“