حدیث نمبر: 1337
«أما والله إني لأمين في السماء وأمين في الأرض»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سن لو! اللہ کی قسم، میں آسمان والوں کے نزدیک بھی امانت دار (امین) ہوں اور زمین والوں کے نزدیک بھی امانت دار ہوں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1337
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طب] عن أبي رافع. مسلم ٣/١١٠ - أبي سعيد.