صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1339
«أما والله لولا أن الرسل لا تقتل لضربت أعناقكما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سن لو! اللہ کی قسم، اگر یہ قاعدہ نہ ہوتا کہ قاصدوں (سفیروں) کو قتل نہیں کیا جاتا، تو میں تم دونوں کی گردنیں اڑا دیتا۔“