صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1335
«أما والله إني لأتقاكم لله وأخشاكم له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سن لو! اللہ کی قسم، بے شک میں تم سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا اور تم سب سے بڑھ کر اس کا تقویٰ اختیار کرنے والا ہوں۔“