حدیث نمبر: 1330
«أما علمت أن الملائكة لا تدخل بيتا فيه صورة وأن من صنع الصور يعذب يوم القيامة فيقال: أحيوا ما خلقتم؟»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تمہیں معلوم نہیں کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کوئی تصویر (جاندار کی) موجود ہو، اور تصویر بنانے والوں کو قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا کہ تم نے جو پیدا کیا ہے اب اسے زندہ بھی کرو؟“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1330
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خ] عن عائشة. مختصر البخاري ٢٠٩.