صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1331
[أما علمت أنك ومالك من كسب أبيك]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تمہیں معلوم نہیں کہ تم اور تمہارا مال تمہارے باپ ہی کی کمائی کا حصہ ہو؟“