حدیث نمبر: 1329
«أما علمت أن الإسلام يهدم ما كان قبله وأن الهجرة تهدم ما كان قبلها وأن الحج يهدم ما كان قبله؟»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تمہیں معلوم نہیں کہ اسلام لانا اپنے سے پہلے کے تمام گناہوں کو ڈھا دیتا ہے، اور ہجرت کرنا اپنے سے پہلے کے گناہوں کو مٹا دیتی ہے، اور حج کرنا بھی اپنے سے پہلے کے تمام گناہوں کو ختم کر دیتا ہے؟“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1329
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن عمرو بن العاص. الإرواء ١٢٨٠.