صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1327
«أما ترضى أن تكون لهم الدنيا ولنا الآخرة؟»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تم اس بات پر راضی نہیں ہو کہ ان (کافروں) کے لیے یہ دنیاوی مال و متاع ہو اور ہمارے لیے آخرت (کی ابدی نعمتیں) ہوں؟“