صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1326
"أما بلغكم أني لعنت من وسم البهيمة في وجهها أو
ضربها في وجهها"؟ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تمہیں یہ بات نہیں پہنچی کہ میں نے اس شخص پر لعنت فرمائی ہے جو جانور کے چہرے پر داغ لگا کر نشان بنائے یا اس کے چہرے پر مارے؟“