صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1325
«أما إنه لا يدرك قوم بعدكم صاعكم ولا مدكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یاد رکھو! تمہارے بعد آنے والے لوگ تمہارے صاع (ایک مخصوص پیمانہ) اور مد (صاع کا چوتھائی حصہ) کی برکت و فضیلت کو ہرگز نہیں پا سکیں گے۔“