صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1321
«أما إنه لئن حلف على ماله ليأكله ظلما ليلقين الله وهو عنه معرض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سن لو! اگر اس نے (کسی کے) مال کو ناحق ہڑپ کرنے کے لیے جھوٹی قسم کھائی، تو وہ اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملے گا کہ اللہ تعالیٰ اس سے ناراض اور منہ پھیرے ہوئے ہوگا۔“