صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1320
«أما إنها ستكون لكم الأنماط»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خبردار! عنقریب تمہارے پاس (بہتر اور کشادہ رہائش کے لیے) غالیچے اور گدے ہوں گے۔“