حدیث نمبر: 1319
«أما إنك لو لم تعطه شيئا كتب عليك كذبة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«أَمَا إِنَّكَ لَوْ لَمْ تُعْطِهِ شَيْئًا كُتِبَ عَلَيْكَ كِذْبَةٌ» (ترجمہ: خبردار! اگر تم اس (بچے) کو کچھ نہ دیتیں، تو تمہارے نامہ اعمال میں ایک جھوٹ لکھ دیا جاتا۔)“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1319
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [حم د] عن عبد الله بن عامر بن ربيعة. الصحيحة ٧٤٨.