صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 132
«اثبت حراء! فإنما عليك نبي أو صديق أو شهيد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے حرا! پرسکون رہ، کیونکہ تجھ پر ایک نبی، یا ایک صدیق، یا ایک شہید موجود ہے۔“